Book - حدیث 3581

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ ذَيْلِ الْمَرْأَةِ كَمْ يَكُونُ صحيح - دون جملة القصب حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُخِّصَ لَهُنَّ فِي الذَّيْلِ ذِرَاعًا فَكُنَّ يَأْتِيَنَّا فَنَذْرَعُ لَهُنَّ بِالْقَصَبِ ذِرَاعًا

ترجمہ Book - حدیث 3581

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: عورت کا دامن کتنا دراز ہونا چاہیے ؟ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : نبی ﷺ کی ازواج مطہراتؓ کو ایک ہاتھ دامن کی اجازت دی گئی تھی ۔ وہ ہمارے پاس آتیں تو ہم انھیں سر کنڈے سے ایک ہاتھ ماپ دیتے