كِتَابُ اللِّبَاسِ باب مَا نُهِيَ عَنْهُ مِنَ اللِّبَاسِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لِبْسَتَيْنِ عَنْ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ وَعَنْ الِاحْتِبَاءِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ يُفْضِي بِفَرْجِهِ إِلَى السَّمَاءِ
کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل
باب: جولباس (شرعا) ممنوع ہے
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دو انداز سے لباس پہنے سے منع فرمایا : اشتمال صماء سے اور ایک کپڑے کے ساتھ اس طرح احتباء کرنے سے کے آسمان کی طرف اس کا ستر کھلا ہوا ہو۔
تشریح :
[اشتمال الصماء] اور [احتباء] کی وضاحت گزشتہ حدیث کے ترجمہ اور فوائد میں ہو چکی ہے۔
[اشتمال الصماء] اور [احتباء] کی وضاحت گزشتہ حدیث کے ترجمہ اور فوائد میں ہو چکی ہے۔