Book - حدیث 3556

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ لِبَاسِ رَسُولِ اللَّهِﷺ ضعیف حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ نُوحِ بْنِ ذَكْوَانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَبِسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّوفَ وَاحْتَذَى الْمَخْصُوفَ وَلَبِسَ ثَوْبًا خَشِنًا خَشِنًا

ترجمہ Book - حدیث 3556

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: رسول اللہ ﷺ کا لباس حضرت انس ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے اون کا (سادہ اور موٹا) لباس پہنا ہے مرمت شدہ جوتا پہنا ہے اور انتہائی موٹا کپڑا زیب تن فرمایا ہے ۔