Book - حدیث 3542

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ الْجُذَامِ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، وَمُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالُوا: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ مَجْذُومٍ فَأَدْخَلَهَا مَعَهُ فِي الْقَصْعَةِ، ثُمَّ قَالَ: «كُلْ، ثِقَةً بِاللَّهِ وَتَوَكُّلًا عَلَى اللَّهِ»

ترجمہ Book - حدیث 3542

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: کوڑھ کا مرض حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک کوڑھی کا ہاتھ پکڑکر اپنے ساتھ پیالے میں ڈال دیا (اور اسے کھانے میں شریک کر لیا ۔) پھر فرمایا:’’کھا ، اللہ پر اعتماد کرتے ہوئے او راللہ پر توکل کرتے ہوئے ۔‘‘