Book - حدیث 3533

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ الإِستِشفَاءِ بِالقُرآنِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكِنْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعَّادُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الدَّوَاءِ الْقُرْآنُ»

ترجمہ Book - حدیث 3533

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: قرآن مجید کے ساتھ حصول شفا حضرت علی ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سب سےبہتردوا قرآن ہے ۔‘‘
تشریح : فوائد و مسائل کے لیے دیکھیے‘حدیث:3501 فوائد و مسائل کے لیے دیکھیے‘حدیث:3501