Book - حدیث 3512

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ مَنِ اسْتَرْقَى مِنَ الْعَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَمِسْعَرٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَرَهَا أَنْ تَسْتَرْقِيَ مِنَ الْعَيْنِ»

ترجمہ Book - حدیث 3512

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: نظر کا دم کروانا حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہےکہ نبی ﷺ نے انہں نظر کا دم کروانے کا حکم دیا۔
تشریح : 1۔قرآن مجید کی آخری دو سورتوں کا دم نظر بد سے اور جنوں کے شر سے حفاظت کا زریعہ ہے ۔2۔دم کرنا اور کروانا جائز ہے۔ 1۔قرآن مجید کی آخری دو سورتوں کا دم نظر بد سے اور جنوں کے شر سے حفاظت کا زریعہ ہے ۔2۔دم کرنا اور کروانا جائز ہے۔