Book - حدیث 3482
كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ مَوْضِعِ الْحِجَامَةِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ، وَالْكَاهِلِ»
ترجمہ Book - حدیث 3482
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: سینگی جسم کے کس حصے میں لگائی جائے؟ حضرت علی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: حضرت جبریل نےنازل ہو کر نبی ﷺ کو گردن کی رگوں پر اور دونوں کندھوں کےدرمیان (گردن کے قریب ،سینگی لگوانے کی ہدایت کی ۔