كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ الْحِجَامَةُ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْحِجَامَةِ، «فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَهَا» وَقَالَ: حَسِبْتُ أَنَّهُ كَانَ أَخَاهَا مِنَ الرِّضَاعَةِ، أَوْ غُلَامًا لَمْ يَحْتَلِمْ
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: سینگی لگوانے کا بیان حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ ؓا نے رسول اللہ سے سینگی لگوانے کی اجازت طلب کی تو نبی ﷺ نے ابو طیبہ کو حکم دیاکہ انہیں سینگی لگادیں۔ راوی بیان کرتے ہیں : میرے خیال میں ابوطیبہ ام المومنین کے رضاعی بھائی تھے ، یا نابالغ لڑکے تھے ۔