Book - حدیث 3478

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ الْحِجَامَةُ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ، يَذْهَبُ بِالدَّمِ، وَيُخِفُّ الصُّلْبَ، وَيَجْلُو الْبَصَرَ»

ترجمہ Book - حدیث 3478

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: سینگی لگوانے کا بیان حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’سینگی لگانے والا اچھا بندہ ہے ۔خون لے جاتا ہے ،کمر کو ہلکا کرتاہے اور بینائی کو تیز کرتا ہے۔‘‘