Book - حدیث 3459

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ، يَعْنِي السُّمَّ»

ترجمہ Book - حدیث 3459

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: بری دوا (زہر) سے ممانعت حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : اللہ کے رسول ﷺ نے بری دوا سے منع فرمایا ہے ۔ اس سےمراد زہر ہے ۔