Book - حدیث 3453

كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ الْكَمْأَةِ وَالْعَجْوَةِ صحيح - بلفظ: " ... وهي شفاء من السم " حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، وَجَابِرٍ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ، وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ، وَالْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَهِيَ شِفَاءٌ مِنَ السَّمِّ» . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ هِشَامٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3453

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل باب: کھمبی اور عجوہ کھجور حضرت ابو سعید خدری اور حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’کھمبی من کی قسم سے ہے ۔ اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے ۔ عجوہ کھجور جنت سے ہے اور یہ جن کے اثر ( یا جنون ) شفا دیتی ہے ۔ ا ابن ماجہ نے سعیدبن مسلمہ بن ہشام کے واسطے سے بھی نبی ﷺ سے مذکورہ بالا روایت کی مثل بیان کی ہے ۔