كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَاقِي الْقَوْمِ، آخِرُهُمْ شُرْبًا»
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل
باب: دوسروں کو پانی پلانے والا خود سب سے آخر میں پیے
حضرت ا بو قتا دہ ؓ سے روایت ہے ’رسول اللہ ﷺ نے فر یا : ‘‘لوگوں کو پانی پلا نے والا آخر میں پیا کرتا ہے ۔’’
تشریح :
یہ چیز آداب میں شامل ہے۔کہ خود آخر میں پیے اسی طرح کوئی چیز تقسیم کرے تو سب سے آخر میں حصہ لے۔تاہم ایسا کرناواجب نہیں۔
یہ چیز آداب میں شامل ہے۔کہ خود آخر میں پیے اسی طرح کوئی چیز تقسیم کرے تو سب سے آخر میں حصہ لے۔تاہم ایسا کرناواجب نہیں۔