كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ إِذَا شَرِبَ أَعْطَى الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ: «الْأَيْمَنُ، فَالْأَيْمَنُ»
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: پانی (یا کوئی اور چیز) پی کر اپنے دائیں طرف والے کو دے حضرت انس بن لک ؓ سے ےروایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملا یا گیا تھا ۔ نبی ﷺ کے داہیں طرف ایک اعرابی صحابی تھے اور با ہیں طرف ابو بکر ؓؓ تھے ۔نبی ﷺانے پی کر اعرابی صحابی کو عطا کیا اور فر یا :‘‘ داہیں طرف والا ( زیادہ حق دار ہے ) ’ پھر اس کے بعد داہیں طرف والا ۔’’