Book - حدیث 3424

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ الشُّرْبُ قَائِمًا صحیح حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا»

ترجمہ Book - حدیث 3424

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: کھڑے ہو کر پینا حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کرپینے سے منع فرمایا۔
تشریح : بعض علماء نے ممانعت کو کراہت پرمحمول کیا ہے۔یعنی بیٹھ کرپینا بہتر ہے۔بعض نے کھڑے ہوکر پینا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص قرار دیا ہے یعنی نبی کریمﷺ کےلئے جائز تھا۔ہمیں منع کی حدیث پرعمل کرنا چاہیے احتیاط اس میں ہے کہ کھڑے ہوکر پینے سے اجتناب کیا جائے۔ بعض علماء نے ممانعت کو کراہت پرمحمول کیا ہے۔یعنی بیٹھ کرپینا بہتر ہے۔بعض نے کھڑے ہوکر پینا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص قرار دیا ہے یعنی نبی کریمﷺ کےلئے جائز تھا۔ہمیں منع کی حدیث پرعمل کرنا چاہیے احتیاط اس میں ہے کہ کھڑے ہوکر پینے سے اجتناب کیا جائے۔