Book - حدیث 3422

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ الشُّرْبُ قَائِمًا صحیح حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ، فَشَرِبَ قَائِمًا» فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعِكْرِمَةَ فَحَلَفَ بِاللَّهِ، مَا فَعَلَ

ترجمہ Book - حدیث 3422

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: کھڑے ہو کر پینا ا م شعبی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت کی کہ انھوں نے فر یا : میں نےنبی ﷺ کو زمزم کا پانی پیش کیا تو آپ نے کھڑے کھڑے پی لیا ۔ شعبی رحمتہ اللہ علیہ فر تے ہیں : میں نے عکرمہ ؓؓ کو یہ حدیث سنا ئی تو انھوں نے اللہ کی قسم کھا کر فر یا کہ نبی ﷺ نے ایسے نہیں کیا ۔
تشریح : عکرمہ نے اپنی معلومات کے مطابق بیان کیا ایسے معاملات میں اثبات کی خبر کو نفی کی خبر پر ترجیح دی جاتی ہے۔ عکرمہ نے اپنی معلومات کے مطابق بیان کیا ایسے معاملات میں اثبات کی خبر کو نفی کی خبر پر ترجیح دی جاتی ہے۔