Book - حدیث 3419

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ وَإِنَّ رَجُلًا بَعْدَ مَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، قَامَ مِنَ اللَّيْلِ إِلَى سِقَاءٍ، فَاخْتَنَثَهُ، فَخَرَجَتْ عَلَيْهِ مِنْهُ حَيَّةٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3419

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: مشک کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر اندر کی جانب سے پانی پینا حضر ت عبد اللہ بن عبا س ؓسے روایت ہے ’ انھوں نے فر یا : رسول اللہ ؑﷺنے مشکیزوں کے منہ اوپر کی طرف مو ڑ کر ان کے مو نہوں سے پانی سے منع فر یا ۔ رسول اللہ ﷺ کی م نعت کے بعد ایک آ دمی رات کو اٹھا اور اس نے پانی پینے کے لیے ) مشکیزے کا منہ الٹا یا تو اس میں سے سا نپ نکل آیا ۔