كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ الشُّرْبِ بِثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ كَانَ: يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ، ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ، ثَلَاثًا»
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل
باب: تین سانس میں پانی پینا
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کے وہ برتن میں تین بار سا نس لیتے تھے ۔ اور انس ؓ نے بیا ن فر یا کہ رسو ل اللہ برتن میں تین بار سانس لیتے تھے ۔
تشریح :
تین بار سانس لینے کامطلب یہ ہے کہ تھوڑا سا پانی پی کر برتن منہ سے ہٹا لیا جائے پھر دوبارہ اور سہ بارہ پانی پیا جائے جیسے حدیث :3427 میں وضاحت ہے۔
تین بار سانس لینے کامطلب یہ ہے کہ تھوڑا سا پانی پی کر برتن منہ سے ہٹا لیا جائے پھر دوبارہ اور سہ بارہ پانی پیا جائے جیسے حدیث :3427 میں وضاحت ہے۔