Book - حدیث 3413

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ، إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ، نَارَ جَهَنَّمَ»

ترجمہ Book - حدیث 3413

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: چاندی کے برتن میں کچھ پینا (منع ہے) ام المو منین سیدہ ام سلمہ ؓسے روایت ہے ’ رسول اللہ نے فر یا : ‘‘ جو شخص چا ندی کے برتن میں ( پا نی یا کو ئی اور مشروب ) پیتا ہے ’ وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ ڈال رہا ہے ۔’’
تشریح : 1۔چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔2۔شرعی احکام کی مخالفت جہنم کے عذاب کاباعث ہے۔ 1۔چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔2۔شرعی احکام کی مخالفت جہنم کے عذاب کاباعث ہے۔