Book - حدیث 3408

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ نَبِيذِ الْجَرِّ صحیح حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجِرَارِ»

ترجمہ Book - حدیث 3408

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: مٹکے میں بنی ہوئی نبیذ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے رو ایت ہے ’ انھوں نے فر یا : رسو ل اللہ ﷺ نے مٹکوں میں نبیذ بنا نے سے منع فر یا ہے۔
تشریح : اس سے مراد وہ مٹکا ہے۔جس میں روغن کیاگیا ہو یا تارکول وغیرہ لگایا گیا ہو۔ اس سے مراد وہ مٹکا ہے۔جس میں روغن کیاگیا ہو یا تارکول وغیرہ لگایا گیا ہو۔