Book - حدیث 3403

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْأَوْعِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ، وَالدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ»

ترجمہ Book - حدیث 3403

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: (شراب کے) برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان حضرت ابو سعید خد ری ؓ سے رو ایت ہے ’انھوں نے فر یا : رسو ل اللہ ﷺ نےروغنی گھڑے میں ’ کدو سے بنےہوئے برتن میں اور لکڑ ی سے بنے ہوئے میں پینے سے منع فر یا۔
تشریح : اس ممانعت کی حکمت بیان کی جاچکی ہے۔چنانچہ بعد میں جب مسلمانوں کے دلوں میں شراب کی نفرت پختہ ہوگئی تو اللہ کے رسولﷺ نے ان برتنوں کے استعمال کی اجازت دے دی لیکن تنبیہ فرمادی کہ نشہ آور مشروب سے پرہیز لازم ہے جیسا کہ اگلے باب میں مذکور ہے۔ اس ممانعت کی حکمت بیان کی جاچکی ہے۔چنانچہ بعد میں جب مسلمانوں کے دلوں میں شراب کی نفرت پختہ ہوگئی تو اللہ کے رسولﷺ نے ان برتنوں کے استعمال کی اجازت دے دی لیکن تنبیہ فرمادی کہ نشہ آور مشروب سے پرہیز لازم ہے جیسا کہ اگلے باب میں مذکور ہے۔