Book - حدیث 3402

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْأَوْعِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ، وَالْقَرْعِ»

ترجمہ Book - حدیث 3402

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: (شراب کے) برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان حضرت عبد اللہ ابن عمر ؓ سے روایت ہے کےرسو ل اللہ ﷺ نے تار کو ل لگے برتن میں اور کدو سے بنے ہو ئے بر تن ( تو نبے ) میں نبیذ بنا نے سے منع فر یا ۔