Book - حدیث 3400

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ صِفَةِ النَّبِيذِ وَشُرْبِهِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ»

ترجمہ Book - حدیث 3400

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: نبیذ بنانے اور پینے کی کیفیت حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے‘انہوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے لیے پتھر کے ایک برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔