Book - حدیث 3394

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ حسن صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ، فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3394

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے اس چیز کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔‘‘