Book - حدیث 3393

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ حسن صحیح َدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ: حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ، فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3393

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے اس چیز کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺنے فر مایا:جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے ‘اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔‘‘