Book - حدیث 3389

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ مُسْكِرٍ، حَرَامٌ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ» وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ

ترجمہ Book - حدیث 3389

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: ہر نشہ آور چیز حرام ہے حضرت معاویہؓ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:’’ہر نشہ آور چیز مومن پر حرام ہے ۔(امام ابن ماجہ ؓ بیان کرتے ہیں)یہ رقہ والوں کی حدیث ہے۔
تشریح : رقہ ایک شہر کا نام ہے۔جوبغداد کے قریب واقع ہے۔ رقہ ایک شہر کا نام ہے۔جوبغداد کے قریب واقع ہے۔