Book - حدیث 3378

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ مَا يَكُونُ مِنْهُ الْخَمْرُ صحیح حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو كَثِيرٍ السُّحَيْمِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ: النَّخْلَةِ، وَالْعِنَبَةِ

ترجمہ Book - حدیث 3378

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: کس چیز سے بنی ہوئی (نشہ آور) چیز شراب ہوتی ہے؟ حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے ‘رسول اللہﷺ نے فر یا :شراب ان دو نبا تات سے بنتی ہے کھجور اور انگور۔‘‘
تشریح : 1۔حدیث کا مطلب یہ ہے کہ شراب زیادہ تر ان چیزوں سےبنتی ہے۔2۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ شراب صرف انگور سے بنے ہوئے نشہ آور مشروب کو کہا جاتا ہے یہ رائے درست نہیں۔3۔کسی چیز کا رس یاکسی چیز کو پانی میں ڈال کر بنایا ہوا مشروب اگرنشہ آور حرام ہے۔اگرنشہ آور نہ ہو تو حلال ہے۔ 1۔حدیث کا مطلب یہ ہے کہ شراب زیادہ تر ان چیزوں سےبنتی ہے۔2۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ شراب صرف انگور سے بنے ہوئے نشہ آور مشروب کو کہا جاتا ہے یہ رائے درست نہیں۔3۔کسی چیز کا رس یاکسی چیز کو پانی میں ڈال کر بنایا ہوا مشروب اگرنشہ آور حرام ہے۔اگرنشہ آور نہ ہو تو حلال ہے۔