Book - حدیث 3374

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنٍ، حَدَّثَهُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا، لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ»

ترجمہ Book - حدیث 3374

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل باب: جو شخص دنیا میں شراب پیے وہ آخرت میں (جنت کی شراب ) نہیں پی سکے گا حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ‘وسول اللہ ﷺنے فر یا :جو شخص دنیا میں شراب پیئے گا وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا۔‘‘ 1۔ انسان گناہوں کی وجہ سے جنت کی بعض نعمتوں سے محروم ہو سکتا ہے اگرچہ اس کے دوسرے گناہ معاف کرکے اسے جنت میں داخل کر دیا جائے ۔ 2۔ سچی توبہ سےکبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں۔