Book - حدیث 3338

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الرُّقَاقِ ضعیف الإسناد حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ الرَّمْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: زَارَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَوْمَهُ - يَعْنِي قَرْيَةً، أَظُنُّهُ قَالَ يُبْنَى - فَأَتَوْهُ بِرُقَاقٍ مِنْ رُقَاقِ الْأُوَلِ، فَبَكَى، وَقَالَ: «مَا رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا بِعَيْنِهِ قَطُّ»

ترجمہ Book - حدیث 3338

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: باریک چپاتیاں (پھلکے ) حضرت عطا ؓ سے روایت ہے ‘انھوں نے کہا:حضرت ابو ہریرہ ؓ اپنے لوگوں سے ملتے(غالبا ً یُنَا بستی میں)گئے۔ ان لوگوں نے آپ کی خدمت میں پہلے پکی ہوئی بڑی بڑی روٹیاں پیش کیں تو آپ رو دیے اور فرمایا:رسول اللہﷺ نے یہ روٹی کبھی اپنی آنکھوں سے دیکھی بھی نہیں۔