Book - حدیث 3320

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الزَّيْتِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا الزَّيْتَ، وَادَّهِنُوا بِهِ، فَإِنَّهُ مُبَارَكٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3320

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: زیتون کا تیل حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’زیتون کا تیل کھاؤ(خوراک میں استعال کرو)اور اسے (سر اور بدن میں )لگاؤ کیونکہ یہ مبارک (برکت والا) ہے۔‘‘