Book - حدیث 3310
كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الشِّوَاءِ ضعیف الإسناد حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ، وَلَا حُمِلَتْ مَعَهُ طِنْفِسَةٌ»
ترجمہ Book - حدیث 3310
کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: بھنے ہوئے گوشت کابیان حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے سامنے سے کبھی بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھا یا گیا۔(ساتھ کھانے والے اصحاب ہوتے تھے۔گوشت اتنا ہی ہوتا تھا جو اس وقت کھا لیا جائے۔)اور نہ کبھی آپ کے ساتھ بچھانے کے لیے قالین اور غالیجہ لے جایا گیا(کہ جہاں تشریف رکھنا چاہیں‘اس پر رکھیں‘بلکہ وقت پر جیسا بچھونا میسر ہوتا سادہ یا عمدہ‘اس پر تشریف رکھتے۔)