Book - حدیث 3293

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الْأَكْلِ عَلَى الْخِوَانِ وَالسُّفْرَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَكَلَ عَلَى خِوَانٍ، حَتَّى مَاتَ»

ترجمہ Book - حدیث 3293

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: میز اور دستر خوان پر کھانا کھانے کا بیان حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو کبھی میز پر رکھ کر کھانا کھاتے نہیں دیکھا حتیٰ کہ آپ انتقال فرماگئے۔