Book - حدیث 3279
كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ اللُّقْمَةِ إِذَا سَقَطَتْ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَقَعَتِ اللُّقْمَةُ مِنْ يَدِ أَحَدِكُمْ، فَلْيَمْسَحْ مَا عَلَيْهَا مِنَ الْأَذَى، وَلْيَأْكُلْهَا»
ترجمہ Book - حدیث 3279
کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: اگر لقمہ ہاتھ سے گر جائے تو کیا کرے ؟ حضرت جابرؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ جب تم میں سے کسی کےہاتھ سے لقمہ گر پڑے تو وہ اس پر لگے گرد و غبار کو صاف کرے اور اسے کھالے۔‘‘