Book - حدیث 3276

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْأَكْلِ مِنْ ذُرْوَةِ الثَّرِيدِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ الدَّرَفْسِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي قَسِيمَةَ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَأْسِ الثَّرِيدِ، فَقَالَ: «كُلُوا بِسْمِ اللَّهِ مِنْ حَوَالَيْهَا، وَاعْفُوا رَأْسَهَا، فَإِنَّ الْبَرَكَةَ، تَأْتِيهَا مِنْ فَوْقِهَا»

ترجمہ Book - حدیث 3276

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: ثرید کے اوپر (درمیان ) سے کھانا منع ہے حضرت واثلہ بن اسقع لیثی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ثرید کی چوٹی پر ہاتھ رکھ کر فرمایا: ’’اللہ کا نام لے کر اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کا اونچا(درمیان) حصہ رہنے دو (بعد میں کھانا) کیونکہ اس میں برکت اور سے آتی ہے۔‘‘