Book - حدیث 3262

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الْأَكْلُ مُتَّكِئًا صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا آكُلُ مُتَّكِئًا»

ترجمہ Book - حدیث 3262

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل باب: ٹیک لگا کر کھانا کھانے کابیان حضرت ابو جحیفہ (وہب بن عبد اللہ)ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔‘‘