Book - حدیث 3250

كِتَابُ الصَّيْدِ بَابُ الْهِرَّةِ ضعیف حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ، وَثَمَنِهَا»

ترجمہ Book - حدیث 3250

کتاب: شکار کے احکام ومسائل باب: بلی کا بیان حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے بلی کو اور اس کی قیمت کوکھانے سے منع فرمایا ۔ بلی ،کچلی والا جانور ہے لہٰذا یہ حرام ہے ۔ کچلی کی وضاحت کےلیے دیکھیے فوائد حدیث :3232۔