Book - حدیث 3247

كِتَابُ الصَّيْدِ بَابُ الطَّافِي مِن صَيدِ البَحرِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَلْقَى الْبَحْرُ، أَوْ جَزَرَ عَنْهُ، فَكُلُوهُ، وَمَا مَاتَ فِيهِ فَطَفَا، فَلَا تَأْكُلُوهُ»

ترجمہ Book - حدیث 3247

کتاب: شکار کے احکام ومسائل باب: سمندر کاشکار (مرکر پانی پر ) تیر آئے تو کیا حکم ہے ؟ حضرت جابر بن عبد اللہ ؓسے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس چیز کو سمندر باہر پھینک دے، یا پانی اس سے پیچھے ہٹ جائے (اور وہ پانی سے باہر جانے کی وجہ سے مر جائے)، اسے کھالو اور جواس میں مر کر تیر آئے اسے نہ کھاؤ۔‘‘