Book - حدیث 3220

كِتَابُ الصَّيْدِ بَابُ صَيْدِ الْحِيتَانِ وَالْجَرَادِ ضعیف الإسناد حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: «كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَادَيْنَ الْجَرَادَ، عَلَى الْأَطْبَاقِ»

ترجمہ Book - حدیث 3220

کتاب: شکار کے احکام ومسائل باب: مچھلیوں اور ٹڈی دل کا شکار حضر انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، نہوں نے فرمایا: نبیﷺ کی ازواج مطہرات (ؓنَّ) ایک دوسری کو ٹڈیوں کی پلیٹیں تحفے کے طور پر بھیجا کرتی تھیں۔