Book - حدیث 3216

كِتَابُ الصَّيْدِ بَابُ مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ صحیح حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ، فَمَا قُطِعَ مِنْهَا، فَهُوَ مَيْتَةٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3216

کتاب: شکار کے احکام ومسائل باب: زندہ جانور کے جسم سے کاٹے ہوئے گوشت کا حکم حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمیا: ’’اگر جانور سے کچھ کاٹ لیا جائے جب کہ وہ زندہ ہو تو جو کچھ اس کاٹا گیا، وہ مردار ہے۔‘‘
تشریح : 1۔ زندہ جانور سے اس کے جسم کا کوئی حصہ کاٹنا حرام ہے ۔ 2۔ اس طرح کاٹا ہوا گوشت حرام ہے اگرچہ تکبیر پڑھ کر ہی کاٹا جائے۔ 1۔ زندہ جانور سے اس کے جسم کا کوئی حصہ کاٹنا حرام ہے ۔ 2۔ اس طرح کاٹا ہوا گوشت حرام ہے اگرچہ تکبیر پڑھ کر ہی کاٹا جائے۔