Book - حدیث 3211

كِتَابُ الصَّيْدِ بَابُ صَيْدِ الْقَوْسِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلْ مَا رَدَّتْ، عَلَيْكَ قَوْسُكَ»

ترجمہ Book - حدیث 3211

کتاب: شکار کے احکام ومسائل باب: کمان (اور تیر) سے شکار کرنا حضرت ابو ثعلبہ خشنی ؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شکار کمان کے ذریعے سے حاصل ہو وہ کھالے۔‘‘