Book - حدیث 3196

كِتَابُ الذَّبَائِحِ بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الْوَحْشِيَّةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَادَى «إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَإِنَّهَا رِجْسٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3196

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل باب: پالتو گدھوں کا گوشت حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے اعلان کرنے والے نے اعلان کیا : اللہ تعالی اور اللہ کے رسول ﷺ تمہیں پالتو گدھوں کے گوشت (کے کھانے ) سے منع کرتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہے ۔