Book - حدیث 3184

كِتَابُ الذَّبَائِحِ بَابُ ذَكَاةِ النَّادِّ مِنَ الْبَهَائِمِ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ، إِلَّا فِي الْحَلْقِ، وَاللَّبَّةِ قَالَ: «لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَكَ»

ترجمہ Book - حدیث 3184

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل باب: بھاگ جانے والے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ حضرت ابو العشراء (اسامہ بن مالک) ؓ اپنے والد (مالک بن قبطم ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : اے اللہ کے رسول ! کیا ذبح صرف حلق اور گردن ہی سے ہوتا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ اگر تو اس کی ران میں نیزہ مار دے ، تب بھی حلق کافی ہو گا ۔‘‘