Book - حدیث 3182

كِتَابُ الذَّبَائِحِ بَابُ ذَبِيحَةِ الْمَرْأَةِ صحیح حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَلَمْ يَرَ، بِهِ بَأْسًا»

ترجمہ Book - حدیث 3182

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل باب: عورت کا ذبح کیا ہوا جانور (کھانے میں کوئی حرج نہیں) حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے پتھر کے ساتھ بکری ذبح کرلی ۔ یہ بات رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں عرض کی گئی تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا ۔
تشریح : 1۔عورت کا ذبح کرنا مکروہ نہیں۔ 2۔تیز نوک یا دھار والے پتھر سے ذبح کرنا درست ہے۔ 1۔عورت کا ذبح کرنا مکروہ نہیں۔ 2۔تیز نوک یا دھار والے پتھر سے ذبح کرنا درست ہے۔