Book - حدیث 317

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ النَّهْيِ عَنِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ بِالْغَائِطِ وَالْبَوْلِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيَّ يَقُولُ أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ حَدَّثَ النَّاسَ بِذَلِكَ

ترجمہ Book - حدیث 317

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: پیشاب پاخانے کےوقت قبلہ روہونے کی ممانعت سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سب سے پہلے میں نے ہی رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:’’ تم میں سے کوئی قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب نہ کرے۔‘‘ اور سب سے پہلے میں نے ہی لوگوں کو یہ حدیث سنائی۔