Book - حدیث 3156

كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ مَنْ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ بِيَدِهِ ضعیف الإسناد حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ، مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ، عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ، طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِهِ، بِشَفْرَةٍ»

ترجمہ Book - حدیث 3156

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنا رسول اللہﷺ کے مؤذن حضرت سعدؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےقبیلۂ بنوزریق کے محلے کی طرف جانے والے راستے پر گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے چھری کے ساتھ ذبح کی ۔