Book - حدیث 3153

كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ النَّهْيِ عَنْ ذَبْحِ الْأُضْحِيَّةِ قَبْلَ الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ، أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَعِدْ أُضْحِيَّتَكَ»

ترجمہ Book - حدیث 3153

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل باب: نماز عید سے پہلے قربانی کا جانور ذبح کرنے کی ممانعت کا بیان حضرت عویمر بن اشقر سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز سے پہلے (قربانی کاجانور )ذبح کرلیا ، پھر انہوں نبی ﷺ کو بتایاتو آپ فرمایا :’’دوبارہ قربانی دو ۔‘‘