Book - حدیث 3145

كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ مَا يُكْرَهُ أَنْ يُضَحَّى بِهِ ضعیف حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ ذَكَرَ أَنَّهُ سَمِعَ جُرَيَّ بْنَ كُلَيْبٍ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا، يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى أَنْ يُضَحَّى بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ، وَالْأُذُنِ»

ترجمہ Book - حدیث 3145

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل باب: جس جانور کی قربانی دینا مکروہ ہے حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کی قربانی دینے سےمنع فرمایا جسکا سینگ ٹوٹا ہوا یا کان کٹا ہوا ہو ۔