Book - حدیث 3139

كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ مَا تُجْزِئُ مِنَ الْأَضَاحِيِّ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، مَوْلَى الْأَسْلَمِيِّينَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ بِلَالٍ بِنْتُ هِلَالٍ، عَنْ أَبِيهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَجُوزُ الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ، أُضْحِيَّةً»

ترجمہ Book - حدیث 3139

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل باب: کس عمر کے جانور کی قربانی درست ہے؟ حضرت ام ہلال بنت ہلال ؓ نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بھی. کے جذعہ کی قربانی جائز ہے ۔‘‘
تشریح : مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیادیتے ہوئے لکھا ہے کہ آئندہ آنے والی حدیث اس سے کفایت کرتی ہے۔دیکھیے تحقیق وتخریج حدیث ہذا۔علاوہ ازیں دیگر محققین نے اسے حسن لغیرہ قراردیاہے'لہذا مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود دیگر شواہد اور متابعات کی بنا پر قابل حجت اور قابل عمل ہے۔مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:(الموسوعة الحديثية مسند الامام احمد:٤٤/٦٣٢/٦٣٣) مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیادیتے ہوئے لکھا ہے کہ آئندہ آنے والی حدیث اس سے کفایت کرتی ہے۔دیکھیے تحقیق وتخریج حدیث ہذا۔علاوہ ازیں دیگر محققین نے اسے حسن لغیرہ قراردیاہے'لہذا مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود دیگر شواہد اور متابعات کی بنا پر قابل حجت اور قابل عمل ہے۔مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:(الموسوعة الحديثية مسند الامام احمد:٤٤/٦٣٢/٦٣٣)