Book - حدیث 3130

كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْأَضَاحِيِّ ضعیف حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَائِذٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ، وَخَيْرُ الضَّحَايَا، الْكَبْشُ الْأَقْرَنُ»

ترجمہ Book - حدیث 3130

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل باب: کون سی قربانی مستحب ہے؟ حضرت ابو امامہ باہلی ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بہترین کفن وہ ہے جو ایک رنگ کی دو چادروں پر مشتمل ہو اور بہترین قربانی سینگوں والا مینڈھا ہے۔