Book - حدیث 3117

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ صِيَامِ شَهْرِ رَمَضَانَ، بِمَكَّةَ موضوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ بِمَكَّةَ، فَصَامَهُ، وَقَامَ مِنْهُ مَا تَيَسَّرَ لَهُ، كَتَبَ اللَّهُ لَهُ مِائَةَ أَلْفِ شَهْرِ رَمَضَانَ، فِيمَا سِوَاهَا، وَكَتَبَ اللَّهُ لَهُ، بِكُلِّ يَوْمٍ عِتْقَ رَقَبَةٍ، وَكُلِّ لَيْلَةٍ عِتْقَ رَقَبَةٍ، وَكُلِّ يَوْمٍ حُمْلَانَ فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَفِي كُلِّ يَوْمٍ حَسَنَةً، وَفِي كُلِّ لَيْلَةٍ حَسَنَةً»

ترجمہ Book - حدیث 3117

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: مکہ مکرمہ میں رمضان کے روزے رکھنا حضرت عبداللہ بن عباس ؓسے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جس شخص کو مکہ مکرمہ میں رمضان کا مہینہ آگیا اور اس نے حسب استطاعت اس کے روزے رکھے او رقیام کیا ، اللہ تعالی اس کے لیے کسی دوسری جگہ گزارے ہوئے ایک لاکھ رمضان کے مہینوں کا ثواب لکھ دے گا ۔ اور اس کے لیے ہر دن کے بدلے میں ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب اور ہر رات کے بدلے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھے گا ، اور ہر دن کے بدلے میں اللہ کی راہ میں ایک سواری کا گھوڑا دینے کاثواب لکھے گا ۔ او رہر دن کی نیکی او رہررات کی ایک نیکی لکھے گا ‘‘۔ یہ روایت سخت ضعیف ہے۔مکہ میںیعنی خانہ کعبہ میں صرف نماز کی فضیلت ثابت ہے کہ ایک نماز کا ثواب (دیگر مقامات پر پڑھی ہوئی)ایک لاکھ کے نمازوں کے برابر ہے