Book - حدیث 3114

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فَضْلِ الْمَدِينَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَهْلَ الْمَدِينَةِ بِسُوءٍ، أَذَابَهُ اللَّهُ، كَمَا يَذُوبُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ»

ترجمہ Book - حدیث 3114

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: مدینہ طیبہ کی فضیلت حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے ، رسول اللہ نے فرمایا:جو شخص مدینے والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے گا ، اللہ تعالی اسے اس طرح گھلادے گا جس طرح پانی میں نمک گھل جاتا ہے ۔‘‘
تشریح : 1۔ جس طرح مکی حرم کا احترام فرض ہےاسی طرح مدنی حرم کا احترام بھی فرض ہے۔ 3۔حرم کی بے حرمتی کرنے والے پر دنیا میں ہی عذاب آجائے گا۔ 1۔ جس طرح مکی حرم کا احترام فرض ہےاسی طرح مدنی حرم کا احترام بھی فرض ہے۔ 3۔حرم کی بے حرمتی کرنے والے پر دنیا میں ہی عذاب آجائے گا۔